MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN > MEDICAL COLLEGE IN SINDH
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور پنک پاکستان ٹرسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت
(1/1)
AKBAR:
Memorandum of Understanding signed between Jinnah Sindh Medical University's Institute of Family Medicine and Punk Pakistan Trust
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور پنک پاکستان ٹرسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف فیملی میڈیسن اور پنک پاکستان ٹرسٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ،
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف فیملی میڈیسن اورپنک پاکستان ٹرسٹ کے درمیان 15 جون کوپاکستان کے سرکاری صحت کے مراکز میں نئی طرز پر بنیادی صحت کی سہولتیں مہیا کرنے کے مقصد سے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
ڈاکٹر زبیدہ قاضی اور پروفیسر سید محمد طارق رفیع نے وائس چانسلر آفس میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version