Author Topic: پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پالیسی کے اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج  (Read 469 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پالیسی کے اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پالیسی پر عملدرآمد نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست گزرا صباء شیخ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کی پالیسی کے خلاف درخواست میں موقف اپنایا کہ پی پی ایس سی کی پالیسی ہے کہ امیدواروں کو پیپروں کی ری چیکنگ کروائی جائے ، پی پی ایس سی اپنی پالیسی پر عملدرآمد نہ کرکے قانون کی خلاف وزری کررہا ہے ،استدعا ہے کہ عدالت پی پی ایس سی کو پالیسی پر عملدرآمد کروانے کا حکم دے ۔