PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => PU => Universities In Punjab => PU LL.B => Topic started by: AKBAR on May 13, 2021, 02:39:03 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی ، 23 مئی تک بند
Post by: AKBAR on May 13, 2021, 02:39:03 PM
پنجاب یونیورسٹی ، 23 مئی تک بند
 پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن اور فزیکل کلاسز 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ کہا ہے۔
ترجمان کے مطابق 23 مئی تک ہاسٹلز بھی بند رکھے جائیں گے۔