Author Topic: پنجاب یونیورسٹی :بی اے /بی ایس سی ضمنی امتحان، داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول  (Read 318 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی :بی اے /بی ایس سی ضمنی امتحان، داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی ، بی کام پارٹ ون ،
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی ، بی کام پارٹ ون ، پارٹ ٹو اور بی اے (سماعت سے محروم)ضمنی امتحان2019کے امیدواروں کیلئے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کاشیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ22اگست ہے ،امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہو گا۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 02 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"