علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا پوسٹ گریجویٹ پروگرام کی ورکشاپس آئندہ ماہ آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020میں پیش کئے گئے
ملتان : پوسٹ گریجویٹ پروگرام کی ورکشاپس آئندہ ماہ سے آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ یہ فیصلہ ملک بھر میں کور ونا وائرس کے بعد پیدا شدہ صورتحال، حکومتی فیصلے اور ایچ ای سی کی ہدایت کی روشنی میں کیا گیا ہے تاہم خزاں سمسٹر ورکشاپس امتحانات کے حوالے سے فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائیگا۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 27 مئیء 2020ء