PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on January 12, 2020, 12:51:34 PM

Title: انٹر سالانہ امتحانات2020کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31جنوری
Post by: sb on January 12, 2020, 12:51:34 PM

انٹر سالانہ امتحانات2020کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31جنوری
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات2020کے لئے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ 31جنوری ہے جس کے بعد دگنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول کئے جائیں گے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی