تعلیمی ادارے کب کھلیں گے، صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان دے دیا
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم برائے سکول مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تعلیمی سال میں توسیع ہوگی، تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے فیصلہ جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ پنجاب میں طلباء کی تعداد زیادہ ہے ،ہفتے میں ایک دن ایک کلاس کو لگانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 18 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی