Author Topic: رابعہ بصری اسکول انچولی میں لگے 20 درخت کاٹ دیئے گئے  (Read 1533 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

   
رابعہ بصری اسکول انچولی میں لگے 20 درخت کاٹ دیئے گئے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہری حکومت کے محکمہ تعلیم کے تحت چلنے والے رابعہ بصری سیکنڈری اسکول انچولی کے احاطے میں لگے 20 سے زائد قدیم گھنے درختوں کو جڑ سے کاٹ دیا گیا۔ یہ درخت گزشتہ 40 سال سے لگے ہوئے تھے ۔اسکول میں بلدیہ ٹیچرز ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بھی چل رہا ہے۔ درخت کاٹے جانے سے اسکول کی عمارت انتہائی بدنما لگ رہی ہے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ درخت کاٹ کر انہیں باقاعدہ فروخت کر دیا گیا ہے۔ ڈی او اسکولز لوکل باڈیز منصور مرزا نے کہا کہ درختوں کی وجہ سے گھاس نہیں لگ رہی تھی، اس لئے انہیں کاٹ دیا گیا۔

شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں