لاہور ویٹرنری یونیورسٹی تعلیم و تحقیق کیلئے ایم او یو
لاہور: ویٹرنری یونیورسٹی اوریو ایم انٹر پرا ئززکرا چی کے درمیا ن گز شتہ روز اینیمل ری پرو ڈکشن کے شعبہ میں تعلیم و تحقیق اور تر بیتی تعا ون کے حوا لے سے مفاہمتی یادداشت کا معا ہد ہ طے پا یا ۔ڈاکٹر نسیم اور احمد مسعو د قریشی نے دستخط کئے
ویٹرنری یونیورسٹیاوریو ایم انٹر پرا ئززکرا چی کے درمیا ن گز شتہ روز اینیمل ری پرو ڈکشن کے شعبہ میں تعلیم و تحقیق اور تر بیتی تعا ون کے حوا لے سے مفاہمتی یادداشت کا معا ہد ہ طے پا یا ۔ڈاکٹر نسیم اور احمد مسعو د قریشی نے دستخط کئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11دسمبر 2020 کو شائع ہوئی