Author Topic: پنجاب یونیورسٹی دوروزہ ورکشاپ کا انعقاد  (Read 964 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی دوروزہ ورکشاپ کا انعقاد
لاہور : پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام دو روزہ ورکشاپ ہو ئی ۔ سائوتھ ہیمپٹن یونیورسٹی سے ذہنی صحت کے ماہر پروفیسر ڈاکٹر ڈیوڈ کنگڈن، ڈاکٹر طیبہ کرن، ڈاکٹر صائمہ دائود اور دیگر نے خطاب کیا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 22جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"