Author Topic: ویمن یونیورسٹی شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز  (Read 246 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ویمن یونیورسٹی شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز
 ملتان:ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا
چیئرپرسن پروفیسر عائشہ خان نے پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا، انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہ شجرکاری سے تمام کیمپس کو سرسبز وشاداب اور صحت افزا بنایا جائیگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42کی ویب سائٹ پر مورخہ 9 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"