Author Topic: کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا سی ایم ٹی تربیتی کورس  (Read 545 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
certificate course for medical teachers CMT Training Course at King Edward Medical University
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا سی ایم ٹی تربیتی کورس
اچھے استاد کیلئے تربیتی کورسز ضروری ہیں، پروفیسر خالد مسعود گوندل
لاہور ( جنرل رپورٹر ) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام سی ایم ٹی تربیتی کورس کا سیشن ہوا۔
مہمان خصوصی وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر خالد مسعود گوندل ڈین میو ہسپتال پروفیسر ثاقب سعید، پروفیسر زاہد کمال صدیقی، رجسٹرار کے ای ایم یو ڈاکٹر ریاست علی، پروفیسر بلقیس شبیر، پروفیسر سائرہ افضل، پروفیسر نازش عمران سمیت دیگر نے شرکت کی۔
وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر خالد مسعود گوندل نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ ایک اچھے استاد کیلئے تربیتی کورسز ضروری ہیں
ایک ڈاکٹر کو نہ صرف میڈیکل ایکسپرٹ بلکہ ایک اچھا لیڈر، سکالر، ریسرچر، ایڈمنسٹریٹر، ایڈوکیٹ اور بہترین کمیونیکیٹر ہونا چاہیے ۔