PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => UOB => Topic started by: AKBAR on October 09, 2021, 12:25:35 AM

Title: لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر کو ہٹا دیا گیا
Post by: AKBAR on October 09, 2021, 12:25:35 AM
لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر  کو ہٹا دیا گیا
لورالائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کو ناقص و خراب کارکردگی باعث ان کےعہدے سے ہٹادیا گیا
 گورنرسیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالمالک ترین کو ناقص کارکردگی کے باعث پرووائس چانسلر کے عہدے سے ہٹاکر یونیورسٹی آف بلوچستان رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے