Author Topic: لاہور ہائیکورٹ بار میں 3 روزہ کتاب میلہ شروع  (Read 241 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہور ہائیکورٹ بار میں 3 روزہ کتاب میلہ شروع
لاہور: ہائیکورٹ بار میں3روزہ کتاب میلہ شروع ہو گیا، وکلا نے میلے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا

مختلف موضوعات پر 50ہزار سے زائد کتابیں رکھی گئی ہیں،وکلا اور شہریوں کو 30 سے 50فیصد تک رعایتی نرخوں پر کتابیں میسر ہیں۔ کتاب میلے کا اہتمام صدر لاہور ہائیکورٹ بار اور دیگرعہدیداروں کی جانب سے کیا گیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 19 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"