مہران یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے مسائل کے حل کے لیے یوم سیاہ منایا
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) مہران یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کے روز اپنے مسائل کے حل کے لیے یوم سیاہ منایا ۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد جڑیل سانگی کے مطابق مطالبہ کیا گیا کہ اپ گریڈیشن‘ ہارڈ شپ کیس‘ یونیورسٹی کے بجٹ میں کٹوتی اوردیگر مسائل حل کیے جائیں۔
شکریہ جنگ