PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Topic started by: sb on February 25, 2009, 09:45:20 AM

Title: سندھ یونیورسٹی جام شورو سپاف شہید بھٹو گروپ کے صدر گرفتار
Post by: sb on February 25, 2009, 09:45:20 AM

 
سندھ یونیورسٹی جام شورو  سپاف شہید بھٹو گروپ کے صدر گرفتار
   
جام شورو( نامہ نگار) جام شورو پولیس نے مختلف مقدمات میں روپوش سندھ یونیورسٹی جام شورو کے ش ب کے صدر وحید سہاگ کو گرفتار کرنے کے بعد مقدمہ چالان کرنے کے دوران نارا جیل بھیج دیا۔ بعدازاں سپاف شہید بھٹو گروپ کے رہنماؤں نے احتجاجاًسندھ یونیورسٹی جام شورو کے تمام شعبوں کا بائیکاٹ کیا۔
 
      شکریہ جنگ