PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from AJK => Topic started by: AKBAR on June 18, 2021, 08:47:10 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی کو بحری سائنس میں اقوام متحدہ کے پارٹنر کا درجہ حاصل
Post by: AKBAR on June 18, 2021, 08:47:10 PM
پنجاب یونیورسٹی کو بحری سائنس میں اقوام متحدہ کے پارٹنر کا درجہ حاصل
لاہور:پنجاب یونیورسٹی ریموٹ سینسنگ ، جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کلائیمیٹک ریسرچ لیب نیشنل سنٹر آف جی آئی ایس
اور سپیس ایپلی کیشنز نے انسٹیٹیوشنل کپیسٹی بلڈنگ پروفیشنل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت.....
 بحری سائنس میں اقوام متحدہ کے پارٹنر کا درجہ حاصل کر لیا۔یونیسکو کی یہ تنظیم انٹر گورنمنٹل اوشن گرافک کمیشن کے تحت سمندر کے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کام کر رہی ہے ۔