PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 29, 2020, 12:40:47 PM

Title: آگاہی سیشن کا انعقاد
Post by: sb on October 29, 2020, 12:40:47 PM

آگاہی سیشن کا انعقاد
ملتان : نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں کورونا پروینشن کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا
 سیشن میں کورونا وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ منتظمین میں شیلڈز تقسیم کی گئیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 29 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی