Author Topic: فوجی فرٹیلائزر كمپلیكس  (Read 2177 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
فوجی فرٹیلائزر كمپلیكس
« on: September 19, 2008, 09:03:50 AM »


فوجی فرٹیلائزر كمپلیكس

فوجی فائونڈیشن كے ادارے كے زیر اہتمام یہ ابھی تك سب سے بڑا صنعتی منصوبہ ہے جو ماچی گوٹھ رحیم یار خان میں تقریباً ٠٧٢ ملین ڈالرز كے زیادہ سرمایہ سے قائم كیا گیا تھا۔ كمپلیكس كا سنگ بنیاد سابق صدر مملكت جنرل محمد ضیائ الحق نے ٨ مارچ ٩٧٩١ ئ كو ركھا تھا۔ ١٨٩١ ئ میں پلانٹ نے پیداوار دینا شروع كی۔ اور یہ تقریباً ٥٢٧ئ١ میٹرك ٹن یوریا فی دن دینے كی صلاحیت ركھتا ہے۔