Author Topic: میڈیکل کالجوں، یونیورسٹیوں کے سولہ اسسٹنٹ پروفیسروں کی ترقی  (Read 575 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Promotion in the employment of 16 Assistant Professors of Medical Colleges and Universities
میڈیکل کالجوں، یونیورسٹیوں کے سولہ اسسٹنٹ پروفیسروں کی ترقی
 محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے مختلف طبی شعبو ں کے 16 اسسٹنٹ پروفیسرز کو ترقی دےکر بطور ایسوسی ایٹ پروفیسرز (گریڈ 19) تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔
ڈرماٹالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز ذ ڈاکٹر عاطف شہزاد کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، ڈاکٹر محمد شاہد سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور اور ڈاکٹر راحیل طاہر کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان،
یورالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز ڈاکٹر محمد فاروق سمز لاہور اور ڈاکٹر شمس الاسلام کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور، پیڈز سرجری کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز ڈاکٹر محمد افضل چلڈرن ہسپتال فیصل آباد اور ڈاکٹر عامر حنیف چلڈرن ہسپتال ملتان،
 ای این ٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز ڈاکٹر محمد نعیم کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، ڈاکٹر محمد عاصم شفیق قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور، ڈاکٹر وسیم محمد فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور اور ڈاکٹر انیس الرحمان شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان،
فارماکالوجی کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز ڈاکٹر اسد محمود ساہیوال میڈیکل کالج، ڈاکٹر خورشید انور قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور، ڈاکٹر سبین ارشادامیر الدین میڈیکل کالج لاہور اور ڈاکٹر گلپاش صغیر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور بیکٹیریا لوجی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر صائمہ ایوب انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ لاہور میں تعینات کی گئی ہیں ۔