Author Topic: انتخابی نتائج میں تاخیر:موبائل ایپ: شہبازشریف کے دست راست ڈاکٹرعمرسیف نے تیارکی  (Read 1764 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
انتخابی نتائج میں تاخیر:موبائل ایپ: شہبازشریف کے دست راست اور ڈاکٹرعمرسیف نے تیار کی تھی


لاہور: الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج میں تاخیر کی وجہ بننے والے آر ٹی ایس سسٹم اور موبائل ایپ تیارکرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کے نتائج بروقت مرتب نہ ہونے کی ایک بڑی رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کا فیل ہونا بھی ہے،
 پریذائیڈنگ افسروں نے آرٹی ایس موبائل ایپ کے ذریعے جمع کروانا تھا مگریہ ایپ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی،
 الیکشن کمیشن یہ ایپ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی معاونت سے تیارکی تھی جس کے سربراہ سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے دست راست اور معاون ڈاکٹرعمرسیف ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ آر ٹی ایس سسٹم کو ناکام بنانے میں ڈاکٹر عمر سیف اور ان کی ٹیم کی نااہلی یا سازش شامل ہے
تاکہ اس طریقے سے نتائج کے حصول میں تاخیرکا حربہ اپنا کر انتخابی نتائج کومتنازعہ بنایا جاسکے۔
حوالہ: ایکسپریس نیوز :مورخہ 26 جولائی2018
https://www.express.pk/story/1259750/1/

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
شبہاز شریف کے  دست راست ڈاکٹر عمر سیف کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ
لاہور: الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج میں تاخیر کی وجہ بننے والے آر ٹی ایس سسٹم اور موبائل ایپ تیارکرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کے نتائج بروقت مرتب نہ ہونے کی ایک بڑی رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کا فیل ہونا بھی ہے، پریذائیڈنگ افسروں نے آرٹی ایس موبائل ایپ کے ذریعے جمع کروانا تھا مگریہ ایپ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی،
 الیکشن کمیشن یہ ایپ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کی معاونت سے تیارکی تھی جس کے سربراہ سابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے دست راست اور معاون ڈاکٹر عمر سیف ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ آر ٹی ایس سسٹم کو ناکام بنانے میں ڈاکٹر عمر سیف اور ان کی ٹیم کی نااہلی یا سازش شامل ہے تاکہ اس طریقے سے نتائج کے حصول میں تاخیرکا حربہ اپنا کر انتخابی نتائج کومتنازعہ بنایا جاسکے۔
یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 27 جولائی 2018 کو شائع ہوئی
https://jang.com.pk/news/526401