Author Topic: جامعہ زکریا ، ایسوسی ایٹ ڈگری کے سالانہ امتحانات کا آغاز  (Read 258 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Zakaria University Multan Associate Degree Annual Examinations Commencement

جامعہ زکریا ، ایسوسی ایٹ ڈگری کے سالانہ امتحانات کا آغاز
جامعہ زکریا کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس ، سائنس(اے ڈی اے،اے ڈی ایس)سالانہ امتحان2021ء15دسمبر سے شروع ہوگا۔
یونیورسٹی نے تمام امیدواروں کو آن لائن رولنمبر سلپس یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.bzu.edu.pk پر اپ لوڈ کردی ہیں۔ریگولر امیدوار کی رولنمبرسلپس سربراہاں کالجز اپنے لاگ ان کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں