Author Topic: پنجاب یونیورسٹی :گرڈ سٹیشن کا سنگ بنیار چند روز میں رکھا جائیگا  (Read 559 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی :گرڈ سٹیشن کا سنگ بنیار چند روز میں رکھا جائیگا
پنجاب یونیورسٹی اورگردونواح کے علاقوں کو موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے لیسکو نے پنجاب یونیورسٹی میں جی آئی ایس گرڈ سٹیشن لگانے کا فیصلہ کرلیا
لاہور (رانا فہد )پنجاب یونیورسٹی اورگردونواح کے علاقوں کو موسم گرما میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے لیسکو نے پنجاب یونیورسٹی میں جی آئی ایس گرڈ سٹیشن لگانے کا فیصلہ کرلیا ،لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی میں جی آئی ایس گرڈ سٹیشن لگایا جائے گا ، ذرائع کے مطابق لیسکو کی جانب سے گرڈ سٹیشن کا ابتدائی کام اور ڈیزائن مکمل کرلیا گیا ہے ،چند روز میں گرڈ سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا ، پنجاب یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کا منصوبہ لیسکو کی جانب سے دو سال قبل بنایا گیا تھا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 18 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"