Author Topic: چونا منڈی کالج میں صفائی آگاہی سیمینار  (Read 339 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

چونا منڈی کالج میں صفائی آگاہی سیمینار
لاہور: صفائی کمپنی کی جانب سے گورنمنٹ فاطمہ جناح کالج برائے خواتین چونا منڈی میں صفائی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
جس میں ایل ڈبلیو ایم سی افسروں اور پرنسپل ڈاکٹر بشرٰی سمیت اساتذہ اورطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 16 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"