Author Topic: سرکاری یونیورسٹیز کو فنڈز جاری  (Read 289 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
سرکاری یونیورسٹیز کو فنڈز جاری
« on: August 17, 2020, 03:34:14 PM »

سرکاری یونیورسٹیز کو فنڈز جاری
لاہور: پنجاب کی سرکاری جامعات کے لئے اہم خبر، پنجاب حکومت نے 21 سرکاری جامعات کو 91 کروڑ 48 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردئیے۔

پنجاب حکومت کی جانب سےلاہور سمیت پنجاب کی 21 سرکاری جامعات کو مالی سال 2020/2021 کے پہلے کوارٹر کے فنڈز جاری کردئیے گئے ہیں، جن کے مطابق جی سی یو لاہور کو 27لاکھ 13 ہزار روپے، ایل سی ڈبلیو یو کو 3 کروڑ 72 لاکھ روپے، یونیورسٹی آف ایجوکیشن کو 4 کروڑ 70 لاکھ روپے، آئی ٹی یو کو 10 کروڑ 45 لاکھ روپے، ہوم اکنامکس یونیورسٹی کو 8 کروڑ 70 لاکھ روپےاورپنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 7 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کئے گئےہیں۔

 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ  17 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"