PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 29, 2019, 11:29:55 AM

Title: بی اے،بی ایس پی کے نتائج کااعلان اگست کے دوسرے ہفتے ہو گا
Post by: sb on July 29, 2019, 11:29:55 AM

بی اے،بی ایس پی کے نتائج کااعلان اگست کے دوسرے ہفتے ہو گا
ملتان : بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات 2019کا رزلٹ اگست کے دوسرے ہفتے میں جاری کیاجائے گا ۔ کنٹرولر آفس کےمطابق رزلٹ مکمل کرنے کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 29 جولائی 2019ء کو شائع