Author Topic: بی اے،بی ایس پی کے نتائج کااعلان اگست کے دوسرے ہفتے ہو گا  (Read 336 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بی اے،بی ایس پی کے نتائج کااعلان اگست کے دوسرے ہفتے ہو گا
ملتان : بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات 2019کا رزلٹ اگست کے دوسرے ہفتے میں جاری کیاجائے گا ۔ کنٹرولر آفس کےمطابق رزلٹ مکمل کرنے کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 29 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"