PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Wafaq UL Madaris => Topic started by: sb on January 12, 2020, 12:56:42 PM

Title: پشاورپوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب
Post by: sb on January 12, 2020, 12:56:42 PM

پشاورپوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب
پشاور : وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیراہتمامپوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب آج بروز اتوار صبح دس بجے جامعہ امدادالعلوم مسجد درویش صدر میں منعقد ہوگی وفاق المدارس کے مرکزی جنرل سیکرٹری قاری محمد حنیف جالندھری کے علاوہ وفاق المدارس کے چاروں صوبوں کے نظماء اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیا ت شرکت کریں گی۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا پشاور ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی