Author Topic: پشاورپوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب  (Read 710 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پشاورپوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب
پشاور : وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیراہتمامپوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب آج بروز اتوار صبح دس بجے جامعہ امدادالعلوم مسجد درویش صدر میں منعقد ہوگی وفاق المدارس کے مرکزی جنرل سیکرٹری قاری محمد حنیف جالندھری کے علاوہ وفاق المدارس کے چاروں صوبوں کے نظماء اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیا ت شرکت کریں گی۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا پشاور ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"