Admissions Notices and Scholarships > Scholarships
احساس انڈرگریجوایٹ سکالر شپ کے شیڈول میں توسیع
(1/1)
AKBAR:
Ehsaas Undergraduate Scholarship Schedule Extended
احساس انڈرگریجوایٹ سکالر شپ کے شیڈول میں توسیع
احساس انڈرگریجوایٹ سکالر شپ کے شیڈول میں توسیع، یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ذہین اور مستحق طلباء 31 دسمبر تک سکالر شپ کیلئے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔
احساس انڈرگریجوایٹ سکالرشپ کے شیڈول میں توسیع کر دی گئی ہے۔ یونیورسٹیوں میں داخل ہونیوالے نئے طلباء کیلئے احساس سکالر شپ کی مدت میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ بی ایس آنرز میں داخل ہونیوالے طلباء ایچ ای سی پورٹل پر اپلائی کر سکتے ہیں۔
ایچ ای سی نے ہدایت کی ہے کہ طلبہ آن لائن سسٹم کے تحت اپنی درخواستیں جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔ احساس سکالر شپ کے تحت یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلباء کے تعلیمی اخراجات اور رہائش کے اخراجات ادا کیے جائیں گے۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version