PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => PAKISTAN NURSING COUNCIL => Topic started by: sb on October 29, 2019, 01:25:07 PM

Title: پیف انتظامیہ نے پارٹنرسکولوں میں نئے داخلوں کی ڈیڈلائن میں اضافہ کر دیا
Post by: sb on October 29, 2019, 01:25:07 PM

پیف انتظامیہ نے پارٹنرسکولوں میں نئے داخلوں کی ڈیڈلائن میں اضافہ کر دیا،
لاہور: پیف انتظامیہ نے پارٹنرسکولوں میں نئے داخلوں کی ڈیڈلائن میں اضافہ کر دیا،نئے بچوں کو دو مرحلوں میں سسٹم میں ایڈ کیا جائے گا ۔ پہلے مرحلے میں ڈیفڈ کے تعاون سے گیارہ اضلاع میں قائم سکولوں کو نئے داخلے کی اجازت دی گئی ہے ۔ مذکورہ گیارہ اضلاع 31 اکتوبر تک نئے بچے داخل کرسکتے ہیں ۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں جنرل سکولوں کو اجازت دی جائے گئی ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 29 اکتوبر 2019ء کو شائع