Author Topic: وفاقی تعلیمی اداروں میں کئی کلاسز کے طلبا کو بغیر امتحان پاس کرنیکا فیصلہ  (Read 537 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
وفاقی تعلیمی اداروں میں کئی کلاسز کے طلبا کو بغیر امتحان پاس کرنیکا فیصلہ
 وفاقی تعلیمی اداروں میں پہلی سےچوتھی، چھٹی ساتویں کلاس کے طلبا کو بغیر امتحان پروموٹ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 جب کہ پانچویں اور آٹھویں کے طلباکے امتحانات لیے جائیں گے، اس حوالے سے وزارت تعلیم نےمنظوری دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات لازمی لینے کی سمری بھجوائی ہے،
 پانچویں اور آٹھویں کے سنڑلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا۔