Author Topic: ایم اے سال اول بین الاقوامی تعلقات کے نتائج کا اعلان  (Read 870 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ایم اے سال اول بین الاقوامی تعلقات کے نتائج کا اعلان
کراچی: جامعہ کراچی نے ایم اے سال اول انٹرنیشنل ریلیشنز(بین الاقوامی تعلقات) پرائیویٹ سالانہ امتحانات 2017ء کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ امتحانا ت میں 1774طلباوطالبات شریک ہوئے،319طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا  ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ4 1مارچ 2019ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"