Crreer Planning In Pakistan > Job in Pakistan Navy

ڈاکٹر اصغر دستی ،وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے صدر مقرر

(1/1)

iram:

ڈاکٹر اصغر دستی ،وفاقی اردو یونیورسٹی  شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے صدر مقرر
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کےشعبہ بین الاقوامی تعلقات کے استاد ڈاکٹر اصغر دستی کو شعبہ کا صدر مقرر کردیا گیا ہے،
ڈاکٹر اصغر دستی کی ایک کتاب اصلاحات بین الاقوامی تعلقات شائع ہوچکی ہے
ایک طالب علم نے ان کی نگرانی میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے جب کہ کئی طلبہ پی ایچ ڈی کررہے ہیں

Navigation

[0] Message Index

Go to full version