PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: AKBAR on December 11, 2021, 10:14:38 AM

Title: میڑک سپیشل امتحان آج شروع ہوگا
Post by: AKBAR on December 11, 2021, 10:14:38 AM
میڑک سپیشل امتحان آج شروع ہوگا
 میڑک کا سپیشل امتحان آج سے شروع ہو گا،امتحان میں 22سو طلبا وطالبات شرکت کریں گے جس کےلئے سنٹر قائم کردئے گئے ہیں ،
 چیئرمین بورڈ اور کنٹرولر امتحانات سنٹروں کا دوہ کریں گے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ وقت سے 30 منٹ قبل امتحانی سنٹر پر پہنچیں اور اپنی ایک عدد رنگین تصویر جو تصدیق شدہ ساتھ لیکر جائیں۔