Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan > Cadet College In Pakistan

ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاوس

(1/1)

iram:
ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاوس

اسلام آباد:۱۶ مئی ۲۰۱۲: ملٹری کالج آف سگنلز میں اوپن ہاؤس کی روائتی شاندار تقریب،فائنل ایئر کے طلبا نے ٹیلی کام اور سافٹ ویئر کے شعبہ میں اپنے منصوبے پیش کیے ۔تقریب میں صنعت ،بزنس اور تعلیم کے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد ماہرین نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد اصغرنے طلباء کی کاوشوں کو سراہا

nilacasa:
congratulation thanks for sharing nice keep it up
http://pakistan.jobz.pk/category/education/

Navigation

[0] Message Index

Go to full version