عموماً امیدوار سے اس كی تعلیم سے یہ بھی سوالات كئے جاتے ہیں ۔مثلا آپ نے فلاں مضامین كیوں پڑھے اگر آپ ہوئے مضامین آپ كو مجوزہ ملازمت كے مطابق ملازمت كے مطابق ہیں تو آپ جواب دے سكتے ہیں چونكہ شعبہ میرے ذہنی رجحان مطابق تھا اس لئے میں نے یہ مضامین پڑھے لیكن اگر آپ نے متعلقہ معیار الگ سے تعلیم حاصل كرركھی تو آپ كہہ سكتے ہیں كہ شعبہ تو مجھے یہی پسند تھا لیكن میںنے مزید تعلیم اپنے علم میں اضافے كی خاطر حاصل كی ۔یہ جواب ہرگز نہ دیں كہ والدین مضامین پڑھانا چاہتے تھے۔یا دوسرے كی دیكھا دیكھی میں نے یہ مضامین لے لئے وغیرہ۔