Author Topic: جامعہ کراچی شعبہ فزکس نے50برس مکمل کرلئے  (Read 1727 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
جامعہ کراچی شعبہ فزکس نے50برس مکمل کرلئے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف کراچی کے فزکس ڈپارٹمنٹ نے گریجویشن کی ڈگری تفویض کرنے کے 50 سال مکمل کرلئے۔ اس اہم اور یادگار موقع کو منانے کیلئے کانفرنس اور سیمینار 18 سے 20 دسمبر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔




شکریہ جنگ