Author Topic: جامعہ کراچی: کالج پرنسپلز کی میٹنگ 14 جنوری کو ہوگی  (Read 1324 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
جامعہ کراچی: کالج پرنسپلز کی میٹنگ 14 جنوری کو ہوگی
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر محمد رئیس علوی نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ کراچی سے الحاق شدہ تمام ڈگری کالجز( علاوہ میڈیکل، لاء، ایجوکیشن اور ہوم اکنامکس) کے پرنسپلز کا ”اجلاس“ بروز بدھ 14 جنوری کو صبح 11:00 بجے آرٹس آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس میں ملحقہ کالجز میں ڈگری کلاسز کے داخلہ برائے سال 2009 سے متعلق امور زیر غورآئیں گے۔


شکریہ جنگ