Author Topic: پیپلز میڈیکل کالج پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں کا ڈیوٹی کا بائیکاٹ  (Read 1814 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
 
پیپلز میڈیکل کالج پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں کا ڈیوٹی کا بائیکاٹ
   نواب شاہ (بیورو رپورٹ) پیپلز میڈیکل کالج و اسپتال نواب شاہ کے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ڈیوٹی کا بائیکاٹ کیا اور نواب شاہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر عامر شہزاد ملک، ڈاکٹر مجیب سہتو، ڈاکٹر فرزانہ اور دیگر نے صحافیوں کو بتایا کہ گورنر سندھ نے ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹروں کی تنخواہیں12 ہزار سے22 ہزار روپے کردی ہیں جب کہ اندرون سندھ کے ڈاکٹروں کو نظرانداز کردیا گیا جو ناانصافی ہے۔ سندھ کے ڈاکٹروں کی تنخواہیں صرف12 ہزار روپے ہیں۔ شکریہ جنگ