PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Khyber-Pakhtoonkhwa => BISE Kohat Board => Topic started by: AKBAR on June 22, 2017, 07:03:10 PM

Title: BISE Kohat Board 10th Class Result 2017
Post by: AKBAR on June 22, 2017, 07:03:10 PM
BISE Kohat Board 10th Class Result 2017
کوہاٹ بورڈ کے سرکاری اعلان کے مطابق
میٹرک سال 2017 کے نتائج کا اعلان  کل  23 جون بروز جمعہ المبارک صبح  دس بجے کیا جائے گا۔
اور رزلٹ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہوگا۔
http://www.bisekt.edu.pk/ (http://www.bisekt.edu.pk/)
اس کے علاوہ موبائل فون سے بھی اپنا رزلٹ معلوم کیا جاسکتا ہے ۔
جب کہ گزٹ بک صبح 8 بجے سے متعلقہ کیمپ آفسز سے حاصل کی جا  سکے گی

 گزٹ بک کی قیمت 3000 (1500 9th اور 1500 10th) روپے مقرر کی گئی ہے
 جو بورڈ کے حدود میں واقع نیشنل بنک کے کسی بھی برانچ میں سیکرٹری بورڈ کے نام پر جمع کی جاسکتی ہے۔
ایس ایم ایس کا طریقہ کار
(طریقہ: اپنے موبائل سے
<bisek>
<your rollno>
 لکھ کر 9818
 پر بھیج دیں