PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on December 12, 2020, 03:38:56 PM

Title: میپکو نے محکمانہ ترقی امتحان کے نتائج جاری کر دئیے
Post by: sb on December 12, 2020, 03:38:56 PM

میپکو نے محکمانہ ترقی امتحان کے نتائج جاری کر دئیے
 ملتان:ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ریجنل ٹریننگ سنٹر نے میٹر سپروائزرIاور II کے محکمانہ ترقی امتحان کے نتائج جاری کردئیے میٹرسپروائزر Iسے میٹرریڈنگ سیکشن سپروائزر کے عہدے پر ترقی کے امتحان میں کامیاب ہونے والوں میں محمد یوسف حسن اورعبداللہ نیازی (ساہیوال)، لیاقت علی (رحیم یار خان )، ریاض حسین (ملتان)، محمد اسلم ( ڈی جی خان )، عبدالقیوم اور تجمین اختر (بہاولپور)شامل ہیں ۔میٹرسپروائزرIIسے میٹرسپروائزرIکے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 12 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی