PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on October 15, 2020, 02:23:24 PM

Title: امتحانات کاآج سے آغاز
Post by: sb on October 15, 2020, 02:23:24 PM

امتحانات کاآج سے آغاز
کراچی:ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایل ایل بی سال اول ودوئم کے امتحانات کا آغازجمعرات(آج) سے ہورہاہے
امتحانات اب جامعہ کے شعبہ ریاضیات میں منعقد ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی