Author Topic: انجینئرنگ یونیورسٹی کے سکالرانجینئروحید گل نےپی ایچ ڈی کرلی  (Read 787 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

انجینئرنگ یونیورسٹی کے سکالرانجینئروحید گل نےپی ایچ ڈی کرلی
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے سکالرانجینئر وحید گل نے مقالے کا دفاع کرتے ہوئے شعبہ میکاٹرانکس انجینئرنگ سے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ پروفیسر ڈاکٹرسید ریاض اکبر شاہ شعبہ میکاٹرانکس انجینئرنگ یونیورسٹی ان کے سپروائزر جبکہ پروفیسر ڈاکٹر افضل خان شریک سپروائزر تھے ۔ریسرچ ایوا لوایشن کمیٹی میں ڈاکٹر کنور محمد سلیمان سابق ڈائریکٹر پاکستان فارسٹ انسٹیٹیویٹ پشاور، ڈاکٹر اظہار الحق شعبہ میکاٹرانکس انجینئرنگ اور ڈاکٹر عامر اللہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور شامل تھے۔ انجینئر وحید گل انسٹیٹیو یٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد میں بطور لکچرر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ موصوف کے21ریسرچ پیپرز قومی و بین الاقومی جریدوں میں شائع ہوچکے ہیں۔