Author Topic: گیارہویں جماعت کے تعلیمی سیشن کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری  (Read 1187 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گیارہویں جماعت کے تعلیمی سیشن کی آن لائن رجسٹریشن کا شیڈول جاری
رگودھا: تعلیمی اداروں میں آن لائن رجسٹریشن کی انٹری او ربینک میں فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ چار ستمبر مقرر کی گئی ہے ۔ امیدوار لیٹ فیس پانچ سو روپے کے ساتھ رجسٹریشن 19ستمبر تک بھی کرواسکیں گے ۔ تعلیمی بورڈ سرگودہا نے جماعت گیارہویں کی رجسٹریشن فیس 9سو روپے پروسیسنگ فیس 395روپے ’ سپورٹس فیس سو روپے ’ بورڈ ڈویلپمنٹ فنڈ 150 روپے اور کل 1545 روپے فیس فی امیدوار مقرر کی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا سرگودھا ایڈیشن میں مورخہ 02 اگست2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"