PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 15, 2020, 02:15:55 PM

Title: فپواسا کا آج پنجاب کی یونیورسٹیوں میں احتجاج کااعلان
Post by: sb on October 15, 2020, 02:15:55 PM

فپواسا کا آج پنجاب کی یونیورسٹیوں میں احتجاج کااعلان
لاہور : چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ان کی نا اہل ٹیم کی اعلیٰ تعلیم کو نقصان پہنچانے والی پالیسیوں کے خلاف پنجاب کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی میں جمعرات کو11بجے الرازی ہال نیو کیمپس کے باہربھرپور مظاہرہ کریں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی