حافظ آباد بائی پاس پر طلبا گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے راہگیر جاں بحق
صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں بائی پاس کے قریب مقامی کالج کے دو طلبا گروپوں میں مسلح تصادم کے ہوا، جس میں دونوں طرف سے آزاد آتش اسلحہ کا استعمال ہوا، فائرنگ کی ذر میں آکر ایک نامعلوم راہگیر شہید ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردیا ۔ اور ملزمان کی گرفتار ی کے لئے کوشش شروع کردی ہے ۔