News:
Home
Help
Login
Register
PakStudy :Yours Study Matters
»
Education News / Students Organisation
»
Students Organisation In Pakistan
»
BSO
»
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت بلوچستان میں پہیہ جام، شٹر ڈاؤن ہڑتال
« previous
next »
Print
Pages: [
1
]
Author
Topic: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت بلوچستان میں پہیہ جام، شٹر ڈاؤن ہڑتال (Read 2155 times)
iram
Editorial board
Hero Member
Posts: 3849
My Points +16/-3
Gender:
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت بلوچستان میں پہیہ جام، شٹر ڈاؤن ہڑتال
«
on:
June 15, 2009, 10:08:22 PM »
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت بلوچستان میں پہیہ جام، شٹر ڈاؤن ہڑتال
گوادر…بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وائس چیئر مین ذاکر مجید کے مبینہ اغوا اور دیگر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف گوادر ،پسنی،جیوانی،تربت ،مند ،تمپ میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی ۔ ہڑتال کی کال بی ایس او آزاد کی جانب سے دی گئی تھی ان شہروں میں تمام کاروباری ادارے مکمل طورپر بند جبکہ ٹریفک نہ ہونے کے برابر رہی ۔کئی مقامات پر ٹریفک بلاک کیاگیا۔ ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔بی ایس او کے وائس چیئر مین ذاکر مجید کو ایک ہفتے قبل مستونگ سے مبینہ طور پر اغوا کیاگیاتھا۔
Logged
AMNA CHAUDHARY
Primary Group
Posts: 12
My Points +0/-0
Re: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت بلوچستان میں پہیہ جام، شٹر ڈاؤن ہڑتال
«
Reply #1 on:
November 18, 2009, 10:00:41 AM »
HI HOW ARE YOU IRAM KAISY HO KUCH BEST SMS SEND KYA KARO MY NUMBER 03017060816
03067060816
Logged
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
»
Education News / Students Organisation
»
Students Organisation In Pakistan
»
BSO
»
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت بلوچستان میں پہیہ جام، شٹر ڈاؤن ہڑتال