Author Topic: آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس، نئی مرکزی کابینہ کی منظوری  (Read 299 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ISO Pakistan Majlis e Amla (Executive Council) Meeting, Approval of New Central Cabinet

آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس، نئی مرکزی کابینہ کی منظوری
 امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس لاہور میں ہوا، اراکین عاملہ نے مرکزی کابینہ کی منظوری دی۔ اجلاس عاملہ میں ملک بھر سے 23 ڈویژنز نے شرکت کی اور اکثریت رائے سہہ ماہی پروگرام اور پالیسیز کو منظور کیا۔مجلس عاملہ کے اجلاس میں مرکزی صدر زاہد مہدی نے نئے سال کیلئے تنصیر حیدر کو مرکزی نائب صدر، محمد شہریار کو مرکزی جنرل سیکرٹری، علی رضا کو مرکزی سیکرٹری تعلیم، سید فخر نقوی کو انچارج محبین، غازی رضا نقوی کو سیکرٹری اطلاعات، محمد صابر کو مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت اور معمر نقوی کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منتخب کیا۔