Author Topic: سندھ یونیورسٹی جام شورو سپاف شہید بھٹو گروپ کے صدر گرفتار  (Read 2247 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 
سندھ یونیورسٹی جام شورو  سپاف شہید بھٹو گروپ کے صدر گرفتار
   
جام شورو( نامہ نگار) جام شورو پولیس نے مختلف مقدمات میں روپوش سندھ یونیورسٹی جام شورو کے ش ب کے صدر وحید سہاگ کو گرفتار کرنے کے بعد مقدمہ چالان کرنے کے دوران نارا جیل بھیج دیا۔ بعدازاں سپاف شہید بھٹو گروپ کے رہنماؤں نے احتجاجاًسندھ یونیورسٹی جام شورو کے تمام شعبوں کا بائیکاٹ کیا۔
 
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"